• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

چھوٹی بچی کے لیے بال کاٹنے کا حکم

استفتاء

چھوٹی بچی کے بچوں کی طرح بنوا سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بالکل بچوں کی طرح تو نہیں بنوانے چاہئیں کہ اس میں مشابہت ہے۔ البتہ دس سال کی عمر تک بچی بال سنبھال نہ سکے تو ضرورت کے مطابق چھوٹے کروا سکتے ہیں۔

قیدالجواز بالعشرۃ قیاسا علی الصلوة فی قوله علیه السلام واضربوهم علیها وهم ابن آء عشرفان بعض الاحکام تتوجه الی الصبی فی هذاالسن لیتعود علیها قبل البلوغ.۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved