• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پرندوں کی خرید وفروخت

استفتاء

آج کل طوطوں کا کاروبار عام ہوتا جارہا ہے ۔پرندوں کو خرید کر اپنے گھر لاتے ہیں اور انہیں پنجروں میں رکھتے ہیں پنجروں میں ان کے باجرے اور پانی کا خیا ل کرتے ہیں اور پرندوں کے گھونسلوں کے لیے پنجرے میں گھڑے یا ڈبے لگادیے جاتے ہیں۔اس طرح پرندہ کھا تا پیتا بھی ہے اڑتا بھی ہے اور گھونسلے بنا کر بچے بھی پیدا کرتا ہے ۔جب بچے زیادہ ہو جاتے ہیں تو ان کو بیچ کر ان سے منافع کمایا جاتا ہے ۔

کیا اس طرح سے پرندوں کو پنجروں میں رکھ کر ان کی خریدوفروخت جائز ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved