مزید فتاوی
ایک خاتون کے شوہر 7نومبر کو فوت ہوئے ان کی عدت کب مکمل ہو گی ؟
وضاحت مطلوب ہے کہ :
کیا یہ خاتون حاملہ ہے ؟
جواب :نہیں۔
7نومبر سے وفات کے وقت سے چوبیس گھنٹے کا ایک دن شمار کر کے 130دن گزار یں ،جو کہ مذکورہ صورت میں 17مارچ تک بنتے ہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved