• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

معتدہ کے لیے اپنے چچا زاد بھائی سے بات کرنا

استفتاء

میرے چچا کی بیٹی بیوہ ہوگئی، بیوہ ہونے سے پہلے میں اپنی کافی معلومات ان سے شیئر کرتا، میں اور میری بیوی ان سے مشورہ کرتے ۔کچھ اپنے ذاتی مسئلے بھی ذکر کیے جن کا بیگم کو علم نہیں مثال کے طور پر سسرال سے متعلق باتیں تو اب وہ عدت میں ہیں کیا ان سے بات کی جاسکتی ہے فون پر ؟کچھ مشورہ لینا تھا ۔برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عدت میں بات کرنا منع نہیں ہے اس لیے  آپ اگر ان سے کوئی مشورہ لینا چاہتے ہیں تو فون پر بات کرکے لے سکتے ہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved