• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سوگ میں کام کے لیے باہر جانا

استفتاء

ایک ملازم پیشہ خاتون بیوہو گئی ،متعلقہ محکمے کا افسر مجاز اتنی چھٹی نہیں دیتا کہ وہ ایام عدت گھر بیٹھ کر گزارسکے ۔اپنے بچوں کو پالنے کی خاطر وہ ملازمت جاری رکھنا چاہتی ہے ۔دریں حالات کیا دوران عدت وہ ملازمت کی ڈیوٹی کر سکتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اول تو کوشش کریں کہ چھٹی مل جائے ورنہ مجبوری کے درجے میں دن دن میں گھر سے نکلنے کی گنجائش ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved