• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

’’آپ سے ہم بستری کی تو مجھے موت آئے ‘‘کہنے کاحکم

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

مفتی صاحب اگر کوئی شوہر اپنی بیوی سے کہے کہ ’’میں  نے آپ کے ساتھ ہم بستری کی تو مجھے موت آئے‘‘۔ اس کا کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ ایک فضول جملہ ہے اس کا کچھ حکم نہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved