• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

استخارہ کرنے کاطریقہ

استفتاء

استخارہ کر کے گما ن ہو کہ صحیح بھی ہے اور ڈر بھی ہے دل میں ، سات دن کا عمل کرنا ہو اور پہلےب دو دن ڈر کے ساتھ گمان ہو اور پھر تیسرے دن دل مطمئن  رہے اس کا کیا مطلب ہوگا ؟ اپنے لیے استخارہ نہیں کسی اور کے لیے کرنا ہے اور شادی کا معاملہ ہو؟    رہنمائی فرمائیں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سات دن استخارہ کر لینے کے بعد دل کا جھکاؤ جس طرف ہو اس پر عمل کر لینا چاہیے درمیان میں دل کا جھکاؤ ادھر ادھر ہوتا رہے تو کوئی بات نہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved