• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دل نہ چاہے توبھی نمازپڑھے

استفتاء

میں پہلے پانچ وقت کی نماز پڑھتی تھی تھی اگر ایک کے وقت کی نماز بھی رہتی تھی تو مجھے سکون نہیں ملتا تھا اور وہی میں ہوں کہ نماز پڑھنے کو دل ہی نہیں کرتا بس یہی ہوتا ہے کہ اگلے وقت سے شروع کروں گی ۔مجھے کوئی حل بتائیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

دل چاہے یا نہ چاہے ہمت کرکے جیسے کیسے نماز پڑھ لیا کریں، باقی آسانی کے لیے:

1.موت کا مراقبہ کیا کریں اور یہ سوچا کریں کہ اللہ کے ہاں حاضری ہو رہی ہے اور مجھ سے نماز نہ پڑھنے پر پوچھ گچھ ہورہی ہے۔

  1. فضائل اعمال کا اجتماعی یا انفرادی مطالعہ کیا کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved