• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مکان تعمیر کرنے والے شریک کا اسی مکان میں رہائش کاحکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک مکان جس میں   دو آدمی شریک ہیں   ایک نے جگہ فراہم کی دو سرے نے مکان تعمیر کروایا ۔ان میں   سے ایک دوسرے کی رضامندی کے ساتھ اس مکان میں   بلاعوض رہائش کرسکتا ہے ؟اگر نہیں   کرسکتا تو استعمال کرنے کی جائز صورت بتادیں   ۔جزاک اللہ

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کرسکتا ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved