• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مسافر اول وقت میں قصرکرے یا آخر وقت میں وطن آکرپوری نماز پڑھے؟

  • فتوی نمبر: 13-12
  • تاریخ: 06 ستمبر 2018

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگر کوئی شخص شرعی مسافت طے کر کے ایک جگہ پہنچے اور وہاں   نماز کا وقت ہو جائے تو اب اگراس کے پاس  اتنا وقت ہو کہ وہ اپنے مقام پر جا کر پوری نماز پڑھ سکتا ہے تو کیا وہ مقام پر جا کر نماز پڑھے یا پھر قصر ہی پڑھے۔؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

دونوں   طرح کرسکتا ہے تاہم بلاوجہ نماز کو اتنا موخر نہیں   کرنا چاہیے کہ مکروہ وقت شروع ہو جائے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved