• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کیا یو۔بی۔ایل اومنی اکاؤنٹ ناجائز ہے؟

استفتاء

کیا یو۔بی۔ ایل اومنی اکاؤنٹ بنانا جائز ہے؟

UBL  بینک کے ایک بندے سے اسی بارے یں معلومات لی ہیں، جس کے مطابق یہ اکاؤنٹ بھی عام بینک کے اکاؤنٹ کی طرح ہوتا ہے لیکن یہ چھوٹے پیمانے پر استعمال ہوتا ہے جس میں رقم بھی ایک خاص حد سے زیادہ نہیں جمع کرواسکتے اور چھوٹے پیمانے پر رقم بھیجنے ، بل وغیرہ جمع کروانے کے کام آتا ہے اور اس میں بھی کرنٹ اور سیونگ دونوں کی آپشن موجود ہوتی ہیں۔ از حسیب احمد

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یو۔بی۔ایل اومنی کا اکرنٹ اکاؤنٹ بنانا جائز ہے البتہ سیونگ اکاؤنٹ بنانا جس میں سودبھی ملتا ہے جائزنہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved