• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورتوں کے لیے ابروؤں کے درمیان والے بال کاٹنے کاحکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

عورتوں کے لئے ابروؤں کے بال اکھڑوانا حرام ہے؟ دونوں ابروؤں کے درمیان بال اتروانا جائز ہے یا نہیں ؟ رہنمائی فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورتوں کے لئے ابروؤں کے درمیان کےبال بھی اکھڑوانا جائز نہیں، کیونکہ یہ بھی ابرووں کا حصہ ہیں،

فتح الباری(575/11)

قال الطبری لایجوز للمراۃ تغییر شیئ من خلقتها التی خلقها الله تعالی علیها بزیادة او نقص لالتماس الحسن لالزوج ولالغیره کمن تکون مقرونة الحاجبین فتزیل ما بینها تو هم البلج او عکسه۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved