- فتوی نمبر: 14-231
- تاریخ: 16 جون 2019
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وراثت کی جگہ جو کہ والد صاحب اور دو چچا کے نام تھی اس میں سے والد صاحب کے حصے میں ساٹھ لاکھ روپے آئے ہیں جو کہ اب میری والدہ ایک ہمشیرہ اور چار بھائیوں میں تقسیم ہونے ہیں ۔برائے مہربانی اس رقم میں ہمارا شرعی حصہ بتادیں ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں ساٹھ لاکھ میں سے 750000آپ کی والدہ کو اور 583333.33آپ کی ہمشیرہ کواور 1166666.7آپ اور آپ کے ہر بھائی کوملیں گے۔تقسیم کی صورت درج ذیل ہے:
8×9=72
بیوی———- بیٹی———- بیٹ———ا بیٹا——– بیٹا———– بیٹا
1/8————————– عصبہ
9×1 7×9
9 63
9 7 14 14 14 14
750000——————– 583333.33 ————–فی کس1166666.7
© Copyright 2024, All Rights Reserved