• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

شوہر کے مرنے کے بعد ملنے والے پیسوں کا حکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

۱۔ آپ سے ایک سوال ہے کہ ایک عورت ہے جس کے شوہر کی ملازمت کی سیلری چالیس ہزار تک تھی۔ اب اس کے شوہر کا انتقال ہو گیا ۔اب وہ پیسے اس عورت کو مل رہے ہیں تو یہ پیسے عورت کے لیے حلال ہیں یا حرام ؟خاوندواپڈا میں سرکاری ملازم تھا۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں جو رقم عورت کو مل رہی ہے وہ پینشن ہے اور جائز ہے کیونکہ یہ حکومت کی طرف سے ملازم کی بیوی کے ساتھ ایک تعاون کی شکل ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved