- فتوی نمبر: 2-62
- تاریخ: 10 جولائی 2014
- عنوانات: عبادات > طہارت > وضوء کا بیان
استفتاء
5۔اگر کسی عورت نے آدھے سر پر مہندی لگائی اور نماز کا وقت آگیا اب مسح کے لیے وہ باقی پیچھے والے سرپر مسح کرسکتی ہے؟
یا جان بوجھ کر وہ مسح کے لیے پیچھے والا سر کا حصہ چھوڑ دے تو یہ صحیح ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
صرف چوتھائی سرپر مسح کرنے سے وضو ہوجائے گا لیکن پورے سرپر مسح کرنے کی سنت رہ جائے گی۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved