• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

آیت سجدہ کی رکارڈینگ سننے سے سجدہ کا وجوب

استفتاء

اگر ہم ہینڈ فری لگا کر یا سپیکر لگا کر سورۃ الم سجدہ سنیں تو کیا سجدہ تلاوت کرنا پڑے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ریکارڈ نگ سننے سے سجدہ تلاوت واجب نہ ہوگاالبتہ براہ راست تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت واجب ہوگا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved