• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

آئی لیش لگا کر وضو کرنا

استفتاء

معلوم کرنا ہے کہ  آج کل جو  آئی لیش ایکسٹنشن (Eyelash Extension)چلی ہوئی ہیں ان کے ساتھ وضو اور غسل ہو جاتا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

وضو اور غسل میں آنکھوں کی پلکوں تک پانی پہنچانا ضروری ہے لہذا آئی لیش ایکسٹنشن کی وجہ سے اگرپلکوں تک پانی نہ پہنچتا ہو تو وضو اور غسل نہ ہو گا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved