• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اعضاء کی پیوند کاری

استفتاء

گذارش ہے کہ میری ایک عزیزہ امریکہ میں رہائش پذیر ہے۔ وہ عارضہ قلب میں مبتلا ہے۔ امریکی ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ اگر مريضہ کا دل تبدیل کردیا جائے تو اس کی زندگی بچائی جاسکتی ہے۔ امریکہ ہی میں ایک شخص کا دل بھی موجود ہے جو اپنی زندگی میں اسے عطیہ کر گیا تھا۔ اس ضمن میں راہنمائی فرمائیں کہ خاتون کی زندگی کی حفاظت کے لیے کیا اس کا دل تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں شریعت کے احکامات کیا ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اعضاء کی پیوند کاری جائز نہیں ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved