• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

"عبدالشکور” کو "کور” کہہ کر پکانا

  • فتوی نمبر: 2-132
  • تاریخ: 21 اکتوبر 2008

استفتاء

بندہ کا نام "عبدالشکور” کی نسبت ہے، میری اہلیہ  پیار سے "کور” کہہ کر پکارتی ہیں۔ کہیں یہ بے ادبی تو نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بیوی کا اپنے شوہر "عبدالشکور "کو "کور” کہہ کر پکارنا ناجائز اور بے ادبی ہے۔۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved