• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اکاؤنٹ مین پیسے رکھنے پر ملنے والے فری منٹ کا حکم

استفتاء

1۔حضرت اگر کوئی جیز اکائونٹ بنائے اور پھر اس کے اندر 1000روپے جمع کروا دے ،اب 1000روپے جمع کروانے کی وجہ سے روزانہ 50منٹ فری ملتے ہیں ۔ان کا استعمال جائز ہے ؟

2۔جب میرے پاس لوڈ ختم ہو جاتا ہے تو کمپنی والوں سے ایڈوانس 15روپے منگواتا ہوں ،تو واپسی پر وہ 18.50روپے لیتے ہیں ۔تو شریعت میں ایڈوانس منگوانا کیسا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔یہ صورت جائز نہیں کیونکہ فری منٹ 1000روپے جمع کروانے کی وجہ سے ہیں جو کہ سود کے زمرے میں  آتے ہیں ۔

2۔جائز ہے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved