• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عدالت سے تنسیخ نکاح کادعویٰ واپس لے لیا

استفتاء

اس نے تنسیخ نکاح کا دعوی کیا اور اس کے بعد ان کی میرے ساتھ بات ہوئی ، انہوں نے مجھے بولا کہ میں خلع نہیں لینا چاہتی اس کے بعد وکیل نے مجھے بولا کے آپ کی بیوی آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ،پھر اس سے میر ی بات ہوئی ، میں نے اس سے کہا کہ وکیل نے مجھے یہ بولا ہے ، انہوں نے کہا کہ وہ بولتاہے ، اسے بولنے دے، لہذا ہم جاکے عدالت میں جاکر خلع ڈگری کا کیس واپس لے کیا، لہذا اب ہم ایک دوسری کے ساتھ رہناچاہتےہیں۔

اب سوال یہ ہے کہ مذکورہ صورت میں کوئی طلاق وغیرہ ہوئی ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں شوہر کے طلاق نہ دینے کی وجہ سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔ لہذا میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ رہ سکتےہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved