• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

آڈیو یا ویڈیو کال کے ذریعے نکاح کرنا

استفتاء

آڈیو کال۔یاوڈیو کال مثلا سکائپ، آیمو وغیرہ پر نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں۔ہو سکتا ہے تو کیوں؟نہ ہوتا ہو تو کیوں؟لڑکا مسقط میں ہے اور لڑکی پاکستان میں ان کے نکاح ہونے کی کیا صورت ہو سکتی ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نکاح ہو تو سکتا ہے لیکن احتیاط کے خلاف ہے اس لیے ایسی صورتحال میں یہ طریقہ اختیار کیا جائے کہ جہاں نکاح کی مجلس ہو وہاں لڑکی یا لڑکے (جو مجلس نکاح میں موجود نہ ہو )کی طرف سے ایجاب یا قبول کا وکیل مقرر کردیا جائے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved