• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اگر میں آئندہ تمہارے لیے کوئی چیز لاؤں تو اس طرح جس طرح تمہارا بیٹا ہو

استفتاء

ایک آدمی نے اپنی بیوی کہا” اگر میں آئندہ تمہارے لیے کوئی چیز لاؤں تو اس طرح جس طرح تمہارا بیٹا ہو” یہ کہتے ہوئے ذہن میں نیت قسم کی تھی۔اس صورت میں کوئی کفارہ وغیرہ ہے یا نہیں؟ یا کیا اس کا نکاح اپنی بیوی سے قائم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ الفاظ گناہ کے ہیں۔ کوئی کفارہ نہیں ہے توبہ استغفار کریں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved