• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اہل حق کی مسجد نہ ہو تو مستقل اپنی جماعت کروانا

استفتاء

میں ایک ادارہ کاسربراہ ہوں ،دوران اوقات کار ظہرکاوقت ہوجاتا ہے،بریلوی مکتبہ فکرکی مسجد ادارہ سے تقریبا پانچ منٹ کے فاصلے پر واقع ہے ،چھٹی کےبعد اس مسجد میں جماعت کی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟میرے سربراہ مقرر ہونے سے پہلے ادارہ میں ظہر کی اپنی نماز جماعت کروائی جاتی تھی جس میں سارے سٹاف میں سے محض چند افراد شامل ہوتے تھے ،باریش ہونے کیو جہ سے میرے ادھر آنے کےبعد امامت میرے ذمہ لگ گئی ،وقتافوقتا ترغیب دینے سے 90فیصد سے زیادہ کبھی کبھار 100فیصد ارکان ادارہ اپنی باجماعت نماز میں شامل ہونا شروع ہوگئے ہیں ۔اگر اپنی جماعت نہ کروائی جائے تو گمان غالب ہے کہ اکثریت کی جماعت (بلکہ یقینی طور پر نماز ہی )ترک ہوجائے ہوگی۔

سوال یہ ہے کہ قریبی مسجد جایاجائے یا اپنی جماعت کرواتے رہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں آپ جماعت اپنی جماعت کرواتے رہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved