• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اکیڈمی میں نماز

استفتاء

5۔میرے لڑکے نے اکیڈمی کھولی ہوئی ہے اکیڈمی کے نزدیک غیر مقلد اور بریلوی مساجد ہیں ، عصر اور مغرب کی نما ز باجماعت اکیڈمی  میں کرواتے  ہیں ۔ تاکہ سارے بچے  اور بچیاں  اداکرلیں۔ اگر چھٹی دیں تو کوئی کدھر کا بہانہ  اور کوئی کدھر کا بہانہ بنا کے جائے گا۔اور وقت بھی زیادہ ضائع ہوگا۔ یہ بھی احتمال ہے  کہ نماز پڑھیں کہ نہ پڑھیں ۔ اس کے لیے کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

5۔مذکورہ صورت میں لڑکے اپنی جماعت کراسکتے ہیں۔ لڑکیاں پردے میں اپنی اپنی نماز پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved