• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اخراجات کی کمی کی وجہ سے اسقاط کروانا

استفتاء

میں 38 دن کی حاملہ ہوں اور میرے شوہر کہتے ہیں کہ ابورشن کروا لو ،میں خرچہ نہیں اٹھاسکتا ،پہلے سے چار بچے ہیں اور ان کے بچوں کے اخراجات اور بزنس کا خرچہ میرے دیور اٹھا رہے ہیں ۔اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ وجوہات کے پیش نظر بچہ ضائع (ابورشن) کروانا جائز نہیں کیونکہ روزی کی ذمہ داری خود اللہ تعالی نے لی ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved