• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

الفلاح بینک کو جگہ کرائے پردینا

استفتاء

الفلاح اسلامی بینک کےلیے جگہ کرائے پر دینا شرعی اعتبار سے جائز ہے یا نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

گنجائش ہے لیکن نہ دیں تو بہتر ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved