- فتوی نمبر: 1-136
- تاریخ: 16 اپریل 2007
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
کیا فتاویٰ عالمگیری ۔۔۔ عالمگیر بادشاہ کی تصنیف تھی ؟ کیا اس وقت کوئی دوسرااتنا قابل نہیں تھا ۔ حضرت والا بندہ صرف اپنی اصلاح چاہتا ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
فتاویٰ عالمگیری عالمگیر بادشاہ کی لکھی ہوئی کتاب نہیں ہے بلکہ اس کتاب کو عالمگیر بادشاہ کے حکم سے علامہ نظام اور اس وقت کے بڑے بڑے علماءنے مرتب کیا تھا ۔ چونکہ عالمگیر بادشاہ نے اسے لکھنے کا حکم دیا تھا اس لئے اس کتاب کو فتاویٰ عالمگیری کہا جاتا ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved