مزید فتاوی
پرفیوم استعمال کر سکتے ہیں جس میں الکوحل ملی ہوتی ہے ۔ اور کتنی مقدار الکوحل کی ہوتو استعمال کر سکتے ہیں اور اسکے بعد نہیں کر سکتے۔
پرفیوم کے استعمال کی گنجائش ہے البتہ احتیاط بہتر ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved