• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اللہ کا نام لکھے ہوئے شادی کارڈ کو جلانا

استفتاء

ایک بات پوچھنی  تھی،اگر اللہ پاک کا نام چھوٹا چھوٹا شادی کارڈ وغیر ہ پر ہو  تو کیا اس کو جلا سکتے ہیں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اللہ پاک کا نام چھوٹا ہو یا بڑااس کا احترام لازم ہے۔اگر شادی کارڈ وغیرہ کو جلانا ہو تو اللہ کا نام مٹا کے باقی کو جلادیں۔

فتاوی شامی 9/696میں ہے:

الكتب التى لا ينتفع بها يمحى عنها اسم الله وملائكته ورسله ويحرق الباق.

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved