• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

انبیاء علیہم السلام کی کہانیوں کی ویڈیو کا حکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا بچوں کو ایسی کہانیاں ویڈیو کی شکل میں دکھانا جن میں انبیاء علیھم السلام کے قصے ہوںاور نبی کا چہرہ نہ بنایا گیا ہو ۔کیا یہ جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

انبیاء علیھم السلام کے واقعات کو سوال میں ذکرکردہ انداز سے فلمانا ناجائز ہے ۔کیونکہ چہرہ چاہے نہ دکھایا جائے لیکن ایک شخص کو جو کہ فی الواقع نبی نہیں ہے نبی کے کردار کے طور پر پیش کرنا جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved