• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اپنا حصہ دوسرے بہن بھائیوں کی شادی کے لیے رکھنا

استفتاء

کیا اپنی خوشی سے اپنا حصہ کنوارے بہن بھائیوں کی شادی کے لئے روک کر رکھ سکتے ہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اپنی خوشی سے اپنا حصہ کنوارے بہن بھائیوں کی شادی کے لئے روک کر رکھ سکتے ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved