- فتوی نمبر: 20-396
- تاریخ: 27 مئی 2024
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
کیا اپنی اصلاح کے لئے خود کو
- جسمانی سزا دے سکتے ہیں؟
- اگر نماز یا جماعت کی نماز چھوڑی یا فلاں گناہ کیا تو ایک سو یاپانچ سو کا نوٹ جلا دوں گا،خود کو گناہوں سے بچانے کے لیے ایسا کر سکتے ہیں یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
- جسمانی سزا سے مراد کیا ہے؟ یہ واضح کریں
- نوٹ جلانا مال کا ضائع کرنا ہے، یہ درست نہیں ہے ،ہاں پیسے صدقہ کرنے کا التزام کر سکتے ہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved