• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی عقائد و نظریات

استفتاء حضرت سوال یہ ہے کہ درود تاج میں کون سے لفظ سے شرک ثابت ہورہا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً درود تاج میں درج ذیل الفاظ موہم شرک ہیں ۔دافع البلاءوالوباء...

استفتاء قرآن پاک کس سن ہجری اور کس ماہ میں اور کتنے وقت میں نازل ہوا؟مکمل تفصیلی فتوی عطا فرما دیجئے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن کریم دو مرحلوں میں نازل ہوا۔پہلا نزول یکبارگی ہے یع...

استفتاء قرآن پاک ثواب کے لئے نازل ہوا ہے یا ہدایت کے لئے؟ اگر ہدایت کے لئے  تو کیا  زندگی میں ایک بار تفسیر کا پڑھنا لازمی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پاک ثواب کے لئے بھی نازل ہوا ...

استفتاء 1-رسول اور نبی میں کیا فرق ہے؟2- کلمے اور درود شریف کا کیا نصاب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اسلامی عقائد صفحہ نمبر 88/ 89 دیکھیں۔نصاب سے کیا مراد ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء اگر کسی غیر مسلم قبرستان کے آگے سے گزریں تو کیا اس قبرستان میں دفن لوگوں کے لئےدرود شریف یا قرآنی آیات پڑھنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر مسلموں کے لیے دعائے مغفرت کرنا یا...

استفتاء تعزیت کے تین دن وفات سے دن شروع ہوتے ہیں یا تدفین کے دن سے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تعزیت کے تین دن وفات سے  شروع ہوتے ہیں۔فتاویٰ ہندیہ (1/350) میں ہے:...

استفتاء السلام علیکم! آپ کے ادارے سے چھپی ہوئی کتاب ’’تعلیم و تربیت‘‘ میں درج ذیل اصلاحات کی ضروری معلوم  ہوئیں:1۔ صفحہ نمبر 7، سطر نمبر 18، عقیدہ نمبر 16 میں لکھا ہے:’’وہ ہاتھ، پاؤں، ناک، ک...

استفتاء زندہ لوگوں کو نفلی اعمال (قرآن پاک ،کلمہ اور نوافل ) کا ہدیہ کرنا کیسا ہے  ؟معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بدعت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زندہ لوگوں کو بھی ایصال ِثواب ہوسکتا ہے...

استفتاء رہبانیت اورصوفیت کیا ہے ؟دونوں کی وضاحت کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً رہبانیت اور صوفیت  میں یہ فرق ہے کہ رہبانیت میں مباح چیزوں کو چھوڑا جاتا ہے عبادت اور ثواب سمجھ کر، جبکہ صوفی...

استفتاء 1)کیا نماز کے بعد پیشانی پر ہاتھ ر کھنا سنت ہے؟اس کے متعلق وضاحت مطلوب ہے۔2)نماز کے علاوہ قرآن مجید کی تلاوت سے قبل تعوذ کا کیا درجہ ہے؟دونوں سوال باحوالہ درکار ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء درج ذیل مسئلہ میں فتویٰ درکار ہے۔میں اپنی مسجد میں امامت کرواتا ہوں۔ میں الحمدللہ دیوبندی (حیاتی) ہوں۔ ہمارے ساتھ تقریباً دو سو میٹر کے فاصلے پر بریلویوں کی مسجد ہے۔ میری کبھی کبھی اس مسجد کے امام سے اختلافی مسا...

استفتاء ہمارے معاشرے میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر انگوٹھا چوما جاتا ہے ،ہم نے جہاں تک سیکھا ہے کہ دین میں اس کا کوئی حصہ نہیں ہے، لیکن آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو چل رہی ہے جس میں خانہ کعبہ کے امام صاحب اذان کے د...

استفتاء امت سے کیا مراد ہے؟جیسے ہر نبی کی امت ہوتی ہے تو اس میں جو ایمان لایااور جو ایمان نہ لایاتو کیا یہ دونوں گروپ امت میں شمار ہوں گے؟ جیسے امت محمدیہ کے زمانے میں مسلمانوں، کافر دونوں شمار ہوں گے ؟اور اگر کوئی پہلے...

استفتاء محترم قرآن مجیدکی آیت الرحمن علی العرش استوی جس سےیہ ظاہر ہوتا ہے کہ اللہ تعالی عرش پر جلوہ افروز ہیں اور جس چیزپرانسان بیٹھتا ہے وہ انسانی وجود سے بڑی ہوتی ہے جبکہ اللہ تعالی پوری کائنات سے بڑے ہیں تو پھر اس آیت ک...

استفتاء کیاحضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے اجتماعی دعا کرنا ثابت ہے ۔مطلب یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پوری زندگی میں کسی موقع پر اجتماعی دعا کی ہے جس میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی عنہم اجمعین بھی ساتھ ہوں ؟ ...

استفتاء ہمارے علاقے میں مسجد کا اسپیکر کھول کر اس پر سلسلہ قادریہ  پڑھا جاتا ہے جو کہ آپ کو ارسال ہے۔ سوال یہ ہے کہ مذکورہ سلسلہ قادریہ پڑھنا کیسا ہے؟سلسلہ قادریہ کے الفاظ درج ذیل ہیں:استغ...

استفتاء  عن سعيد الأموي قال: شهدت أبا أمامة وهو في النزاع فقال لي: ياسعيد! إذا أنا مت فافعلوا بي كما أمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال لنا رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا مات أحد ...

استفتاء مفتی صاحب !کیاہم فوت شدہ بندے کے لیے نفل ادا کرسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فوت شدہ بندے کیلئے نفل پڑھنے کی دو صورتیں ہیں:پہلی صورت یہ ہے کہ آپ فوت شدہ کی طرف سے نیت کرکے...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پنج تن پاک کی حقیقت کیا ہے اور اہل تشیع ان حضرات کو پنجتن پاک کیوں کہتے ہیں؟مدلل جواب دے کر عنداللہ ماجورہوں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء شاہ است حسین بادشاہ است حسین       دین است حسین دین پناہ است حسینسرداد  نداد دست در دست یزید             حقہ کہ بنائے لا الہ است حسینمحترم المقام مفتی صاحب(۱) ان اشعار کا مطلب کیا ہے؟ سنا ہے کہ یہ اشعار حضرت...

استفتاء قبر کا عذاب ہوتا ہے یا نہیں؟ قرآن سے دلیل دیں۔ میری ایک دوست کا کہنا ہے قبر کا عذاب نہیں ہوتا ،قرآن میں بھی ذکر نہیں ہے، لیکن حدیث میں تو ہے ،اس لیے کنفرم کرنے کے لئے آپ سے پوچھا۔ الجواب :بسم ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض جگہ دیکھاگیا کہ میت کی تدفین کے بعد قبر کے پاس اجتماعی دعا کی جاتی ہے لیکن پھر چالیس قدم یا قبرستان سے باہر نکل کردوبارہ اجتماعی طور پر دعا کی جاتی ہے۔دوبارہ چا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مکتب میں قاری صاحب طالب علم کو ختم القرآن کے موقعہ پر تعوذ تسمیہ سورۃ الاخلاص ،تسمیہ سورۃ الفلق ،تسمیہ سورۃ الناس ،تسمیہ سورۃ الفاتحہ، تسمیہ سورۃ البقرہ ،الم تاهم ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا ذکر جہری جو کہ پیر حضرات لاؤڈسپیکر پر مریدین کو کرواتے ہیں وہ بدعت ہے؟پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ مادر علمی دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث حضرت مفتی سعید احمد پالنپوری صاحبؒ اس طریق...

استفتاء برسی اسی تاریخ پر کرنا لازم ہے جس تاریخ کو وفات ہوئی یا آگے پیچھے بھی کرسکتے ہیں؟تاریخ گزرنے کےبعد بھی کرسکتے ہیں پہلے نہیں؟اس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً برسی ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved