• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

متفرقات عقائد و نظریات

استفتاء جو شخص عالم دین نہیں  اسے وعظ وتقریر کرنا درست نہیں  ۔ وعظ اور تقریر میں اکثر قرآن کی آیت یا کسی حدیث کا مفہوم بیان کرنا ہوتا ہے ، غیر عالم  اس کا صحیح مفہوم نہیں بیان کرسکتا  ،قرآن اور حدیث میں تحریف کا اندیشہ ہے ...

استفتاء کیا کسی مسلمان کا سکھوں کے گردوارے کی طرف سفر کرنا جائز ہے ؟زیارت کی نیت سے یا سیر وسیاحت کی نیت سے، کچھ سکو ل اپنے بچوں کے ٹرپ لے کرکرتار پور گوردوارے کی سیاحت کے لیے جا رہے ہیں ۔شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرما...

استفتاء اس وقت امریکہ  کھلم کھلا پاکستان  حدود میں حملے  کر کے مسلمانوں کو شہید کر رہاہے ۔ 8 اور 10 نومبر کی اخبارات میں یہ خبر بڑے حروف کے ساتھ شائع  ہوئی کہ امریکہ کے طیاروں  نے شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی پر حملے کیئے...

استفتاء اگر میں واٹس ایپ اور فیس بک پر کوئی اسلامک گروپ بناؤں اور اس میں کوئی گندی پوسٹ کرے ،توکیا اس کا گناہ مجھے ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کا گناہ آپ کو نہ ہوگا۔...

استفتاء سوال ،کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں  کہ وہ ٹائلیں جن پر اللہ کے نام مبارک یا آیات وغیرہ لکھی ہوتی ہیں اور مساجد میں لگی ہوتی ہیں ،ان ٹائلوں کو آگ کی بھٹیوںمیں تیار کیا جاتا ہے پکایا ج...

استفتاء انسان کو کس حالت میں رب کے حضور قیامت کے دن پیش کیا جائے گا  یعنی کس عمر میں پیش ہوگا۔ بڑھاپے میں یا جوانی میں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قیامت کے روز انسان  جوانی کی حالت میں قبر ...

استفتاء تصویر  یا تصویر والی چیزوں کو رکھنا ناجائز ہے لیکن ایک روایت میں آتا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا گڑیا سے کھیلتی تھیں  تو اس بارے میں علماء کیا فرماتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء "ولو فتحنا عليهم بابا من السماء فظلوا فيه يعرجون "اور اگر کھول دیں ہم ان پر کوئی دروازہ آسمان سے تو وہ اس میں چڑھنا شروع ہوجائیں...

استفتاء سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مردوں میں حضرت ابوبکر صدیقؓ نے، عورتوں میں حضرت خدیجہؓ نے، بچوں میں حضرت علیؓ نے، آزاد کردہ غلاموں میں حضرت زید بن حارثہؓ ...

استفتاء حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ وَيُونُسُ ، عَنْ الْحَسَنِ ، عَنْ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ ، قَالَ : ذَهَبْتُ لِأَنْص...

استفتاء بھائی ایک سوال ہےبھائی حضرت موسیٰ  کے زمانے میں جب 40 سال تک موسیٰ کی قوم پر من و سلویٰ آتا تھا تو اس دوران جو   بچے پیدا ہوئے  ان کے کپڑے بھی ساتھ پیدا ہوتے تھے یا نہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ کپڑے بھی بڑ ے ہوتے ت...

استفتاء قرآن پاک میں ہے کہ ’’جیسا مرد ہوگا اسے ویسی  ہی بیوی ملے گی ‘‘میراسوال یہ ہے کہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ  بیوی نیک ہوتی ہے اورشوہر بدکار یا شوہر نیک ہوتا ہے اوربیوی بدکاریہ سوال مجھے کافی دیر سے پریشان کررہا ...

استفتاء عن أبي سعيد الخدري أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا فرغ من طعامه قال : الحمد لله الذي أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمينترجمہ : رسول اللہ ﷺ جب اپنےکھانے سے فارغ ہوجاتے تو کہتے...

استفتاء حضرت امام غزالی ؒ کی کتاب احیاء العلوم میں کھانے کے آداب میں ایک بات پڑھی کہ کوئی کھانے کے بعد برتن دھو کر وہ  دھوون پی لے اسے ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب ملے گا ۔میں پوچھنا چاہ رہا  تھا کہ (۱)یہ بات کسی حدیث کی ...

استفتاء آپ ﷺکی نماز کا آخری عمل جو ابن مسعود (رضی اللہ عنہ) سے  مروی  ہے، وہ مطلوب ہے۔وضاحت: رفع یدین سے متعلق آخری عمل پوچھناچاہتا ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سنن نسائی شریف میں ہے:...

استفتاء بتایا جاتا ہے کہ جو اللہ کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈر گیا اس کے لیے دو جنتیں ہیں۔دوسے کون کون سی جنت مراد ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سے دو خاص قسم کے باغ مراد ہیں جو جنتیوں کوان ک...

استفتاء سوال:- صاحب الاذان کسے کہا جاتا ہے؟جواب:- نماز فرض ہونے کے بعد یہ سوچا جانے لگا کہ لوگوں کو نماز کے لیے کیسے بلایا جائے کیسے لوگوں کو بتایا جاے کہ نماز کا ٹائم ہو چکا کسی صحابی نے کہا ناقوس بجا کر کسی نے مشورہ د...

استفتاء حضرت علیؓ کو  ’’مولاعلی  علیہ السلام‘‘ کہہ سکتے ہیں؟ حضرت فاطمہؓ کو علیہا السلام کہہ سکتے ہیں؟ اور حضرت حسنؓ اور  حضرت حسینؓ کو  علیہ السلام کہہ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء صحیح بخاری اور دیگر کتب احادیث و سیرت میں مستند حوالوں سے ایک واقعہ مذکور ہے۔مفسر قرآن حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے سورہ ’الطلاق‘ کی 12 ویں آیت’’ الله الذي ...

استفتاء موجودہ دور کا جدید تعلیم یافتہ طبقہ قرآن پاک کو نئی سائنسی ایجادات کی تائید میں بطور استدلال پیش کر رہا ہے اور اپنے تیئں اسے بڑا کمال قرار دے رہا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ حالانکہ سائنسی ایجادات اور تجربات پر مبنی اصول  ...

استفتاء ****نے اپنے گھر کی چوکھٹ پر یہ عبارت لکھ کر کندہ کر دی " ہذا من فضل یا عطار" ۔ جبکہ قرآن مجید میں سورہ نمل کی آیت نمبر 40 ہے کہ " ہذا من فضل ربی )...

استفتاء سب سے پہلے میں استاذجی سے اپنے لیے ہدایت پر استقامت کی دعا کی درخواست کرتاہوں امید ہے استاذجی محروم نہ فرمائیں گے۔ استاذجی چند مسائل کے بارے میں مشکل ہے حل فرماکر عند اللہ ماجور ہوں۔اس دور میں جبکہ لوگ دین سے دو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور اہل علم حضرات اس شخص کے بارے میں جو کہ ایک کتاب تحریر کرتا ہے جس کا نام (پردے چاک) (جو صرف آپ بیتی ہے)  اس میں انہوں نے اپنے قتل کا ایک واقعہ تحری کیا ہےجو کے ان کے مخالفین نے بنایا تھا...

استفتاء کیا کہتے ہیں علمائے کرام اس شخص کے بارے میں جو قران پاک کے ترجمہ میں تحریفات کرتے ہوئے جگہ جگہ مرزا غلام احمد قادیانی (لعین) اور اس کے خلفاء کے موقف کی تائید کرے اور دوسری طرف حلفیہ بیان دے اور قسمیں کھائے کہ میں حی...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved