• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عقائد و نظریات

استفتاء رکانہ پہلوان جن   سے نبی پاکﷺ نے کشتی کی تھی اور تین مرتبہ رکانہ کو ہرایا،کیا رکانہ پہلوان اسلام لائے تھے یا نہیں؟ بعض کہتے ہیں کہ لا ئے تھے اور بعض کہتے ہیں کہ نہیں لائے۔اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔ ...

استفتاء حضرت تحقیق طلب سوال ہے کہ:1۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا  کو باغ فدک  اس لیے نہیں دیا کہ نبی کریم ﷺ کی میراث   صدقہ ہوتی ہے کسی کی ملکیت نہیں ۔2۔پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ  کے  زم...

استفتاء السلام علیکم !  مفتی صاحب ایک مسئلے میں رہنمائی فرمائیں   میرے والدین بوڑھے ہیں قران پاک پڑھے ہوئے بھی نہیں ہیں اگر وہ سورۃ ملک کی تلاوت موبائل وغیرہ کے ذریعے سن لیں تو کیا ان کو  اس سورۃ کی  یہ فضیلت کہ "جو اسے رات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ  ! مفتی صاحب ! بارہ ربیع الاول کو موئے مبارک کی زیارت  اور لنگر تقسیم کرنا اور اس عنوان سے لوگوں کو جمع کرنا کیسا ہے ؟ اور ایسی محفل میں ہمارا شریک ہونا کیسا ہے ؟ اگر یہ غلط ہے تو اکابر ایسا ...

استفتاء میرا سوال ہے کہ حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی موت سے اللہ تعالی کا عرش ہل گیا ، 70 ہزار فرشتوں نے جنازے میں شرکت کی ،  نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنازہ پڑھایا اور خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر میں رکھا اس...

استفتاء 1۔قرآنی اور مسنون دعاؤں کے صیغوں میں واحد جمع کی تبدیلی کرنا کیسا ہے؟2۔نماز اور خارج نماز کے حکم میں  کوئی فرق ہے؟3۔قرآن اور حدیث کی دعاؤں میں حکم کا کوئی فرق ہے؟4۔نیز یہ بھی وضاحت فرمائیں کہ اجتماعی دعا...

استفتاء اگر ایک صاحب دعا کے آخر میں آمین یا رب  العالمین کی جگہ یا رحمۃ للعالمین پڑھیں تو کیا حکم ہے؟ جبکہ اس لفظ سے اللہ ہی کی ذات مراد لی جائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دعا کے آخر میں...

استفتاء میں نے ایک عالم کا بیان سنا ، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی کلمہ طیبہ پڑھ کر آسمان کی طرف منہ کرکے کہہ دے کہ یا اللہ میں  نےیہ کلمہ آپ کے پاس امانت رکھا، نزع کے وقت یہ کلمہ مجھے لوٹادیجیے گا تو اس کا خاتمہ ایمان پر ہوت...

استفتاء عرض یہ ہے کہ اگر کوئی بارہ ربیع الاول کے علاوہ تیرہ یا پندرہ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی خوشی میں پروگرام رکھے تو  آیا یہ شریعت کی رو سے درست ہے یا نہیں؟  جواب مدلل اور مفصل چاہیے ...

استفتاء جانور یا پرندے حلال ہوں یا حرام ، اگر یہ مر جائیں تو ان کی روحیں کہاں جاتی ہیں اور اگلی دنیا میں ان کے ساتھ کیا ہوگا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرنے کے بعد حیوانات کی روحیں کہاں جا...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ  ضروریات اہل سنت کیا ہیں؟ یہ تفصیل سے بتائیں۔وضاحت مطلوب ہے:آپ یہ مسئلہ کیوں پوچھ رہے ہیں اور کیا تفصیل جاننا چاہتے ہیں؟جواب وضاحت:مجھے یہ معلوم نہیں کہ ضروریات اہل سنت کیا ہیں؟ اس لیے معل...

استفتاء مفتی صاحب ہم تبلیغ والے اپنے بیان میں یہ کہتے ہیں کہ دین کے لئے جتنی قربانیاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دیں ان کو اگر ایک طرف رکھا جائےاور دوسرے تمام انبیاء کرام علیہم السلام کی دی ہوئی قربانیوں کو دوسری طرف رکھا ج...

استفتاء حضرت شیماء بنت حلیمہ رضی اللہ عنہا کب ایمان لائیں تھیں ؟اس بارے میں راہنمائی فرمائیں بہت کتابیں دیکھیں لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت شیماء بنت حلیمہ رضی الل...

استفتاء قرآن میں" رب المشرقین و رب المغربین" کا کیا مطلب ہے؟میرا مطلب ہے کہ دو مشرق اور دو مغرب کیسے ہوسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عربی زبان میں م...

استفتاء ونفخت فيه من روحي فقعوا له ساجدين .کسی مولانا صاحب نے درس کے دوران اس کا ترجمہ یوں کیا :"پھر اس پیکر بشریت کو جب میں سنوار لوں تو پھر اس میں اپنا نو...

استفتاء جو بچے حفظ کرنے کے لیے قرآن پاک پڑھتے ہیں کیا وہ اس پڑھے ہوئے قرآن کا ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟ کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ جب قرآن پاک حفظ کی نیت سے پڑھا جائے تو "لا ثواب لہ" یعنی اس پر ثواب نہیں ملتا۔ ...

استفتاء ایک مسئلہ جس کا حل سمجھ نہیں آ رہا  آپ سے دریافت کرنا چاہتی ہوں ، ایک اسلامک سپیکر ہیں ساحل عدیم  ان کی کافی ویڈیوز ہیں یوٹیوب پہ، کافی اچھی باتیں کرتے ہیں اور دین کی باتیں بتاتے ہیں ،یونیورسٹیز میں بھی جا کر لیکچرز...

استفتاء محترم جناب اس بارے میں تفصیلی راہنمائی کر دی جائے  کہ آیا قرآن وحدیث اور شرع کی روشنی میں جو قرآن پاک میں اصحاب کہف کا ذکر موجود ہے آیا اصحاب کہف اور جو ان کے ساتھ کتا شریک سفر رہا ہے(1) ان کے نام قرآن وحدیث میں بیا...

استفتاء حدثنا زهير بن حرب، وإسحاق بن إبراهيم، قال إسحاق: أخبرنا، وقال زهير: حدثنا جرير، عن الأعمش، عن زيد بن وهب، عن عبد الرحمن بن عبد رب الكعبة، قال: دخلت المسجد فإذا عبد الله بن عمرو بن العاص جا...

استفتاء یہ جو دنیا میں سزائیں  ہیں کسی کے قتل کی  جیسے سزائے موت  یا آج کل عمر قید کی سزا جو کم بھی کر دی جاتی ہے چند سال  بعد ضمانت وغیرہ ہوجاتی ہےان سب کے بعد کیا قاتل سے آخرت میں مواخذہ ختم ہوجاتا ہے ؟ کیا یہ دنیاوی سزام...

استفتاء کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مرنے کے بعد قبر  میں حضور ﷺ کی زیارت ہوتی ہے۔ کیا یہ حدیث ہے یا صحابہ سے ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر میں حضور ﷺ کی زیارت ہوتی ہے اس بارے میں کوئی صریح...

استفتاء 1۔کیا مذکورہ حدیث صحیح ہے کہ قبر میں سب سے پہلے مطالبہ پیشاب کا ہوتا ہے ؟یہ حدیث فضائل اعمال میں موجود ہے۔2۔ نیز اگر یہ صحیح ہے توپہلے مشہور تین سوال جو قبر میں ہو تے ہیں وہ ہونگے یا پہلے پیشاب کے بارے میں مطالب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائےدین اور مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اللہ تعالی کو خدا کہنا جائز ہے یا نہیں؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ جائز نہیں جبکہ بعض حضرات کا کہنا ہے کہ مناسب نہیں اس بارے میں صحیح بات کیا ہے؟راہنمائی ...

استفتاء کیا اللہ تعالی پر شخص کا اطلاق ہوسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اللہ تعالی پر شخص کا اطلاق جائز نہیں ہے۔توجیہ:ایک تو اللہ تعالی پر اس لفظ کا اطلاق ثابت نہیں ہے۔دوسرےیہ کہ ال...

استفتاء کیا  کسی کافر(ہندو،سکھ یا عیسائی )کے مرنے پر اس کے لیے "  انتقال کرگئے "یا  "وفات پاگئے"کہنا  یا متوفی لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟اگر جائز ہے تو کیا دلیل ہے؟ کیونکہ یہ الفاظ عموماً مسلمانوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں  ۔جبک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved