• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عقائد و نظریات

استفتاء انسان کو کس حالت میں رب کے حضور قیامت کے دن پیش کیا جائے گا  یعنی کس عمر میں پیش ہوگا۔ بڑھاپے میں یا جوانی میں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قیامت کے روز انسان  جوانی کی حالت میں قبر ...

استفتاء میں حضرت  شیخ الحدیث  مولانا محمد زکریا رحمۃ اللہ کے سلسلے میں بیعت  ہوں باپردہ ہوں اور یومیہ معمولات کی پابند ہوں۔ میری ایک ماہ پہلے شادی ہوئی ہے۔ میری شادی کی شرط دین تھی۔ لڑکے والوں نے اپنا دیوبندی ہونا بتایا۔ لی...

استفتاء (۱)حضور نبی اکرم ﷺ کی زیارت کے لئے منقول اعمال مع حوالہ جات کوئی کتاب مطلوب ہے یا کوئی درود شریف یا عمل مجرب مع حوالہ مطلوب ہے؟(۲)ایصال ثواب جائز ہے اس پر حوالہ مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء کوئی شخص چوری کرتا ہے اوراب وہ اللہ سے معافی مانگتا ہے لیکن اس کا دل ندامت میں ہے اوراس کو شک ہے کہ پتہ نہیں اللہ معاف فرمائیں گےیانہیں،بے چین رہتا ہے ،لوگوں کا ڈر بھی کافی ہے ،نماز بھی پابندی سے نہیں پڑھتا ،کوشش کر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قبر پر بلند آواز سے قرآن مجید کی تلاوت کرنا یا بلند آواز سے دعا کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر پر بلند آواز سے قر...

استفتاء ایک مسلمان عورت کا پہلا شوہر فوت ہو گیا۔  پھر اس عورت نے دوسرے مرد سے شادی کر لی۔ دوسرے سے طلاق ہوگئی۔ پھر تیسرے مرد سے شادی کر لی۔ پوچھنا یہ ہے کہ جنت میں یہ عورت کس مرد کے ساتھ بیوی کی حیثیت سے رہے گی؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس درج ذیل قول کے بارے میں کہ کیا یہ درست ہے؟بہت دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ خدارا اپنی اہم باتوں اور کاموں کو ایک طرف کرکے کل دل لگا کر اخلاص کے ساتھ سورہ کہف پڑھیں آپ ...

استفتاء کیا اہل میت کے گھر پر جا کر تعزیت یا فاتحہ خوانی  مسنون ہے ؟ نیز موجودہ مروجہ تعزیت کا طریقہ یہ اختیار کیا جاتا ہے کہ ہر آنے والا سورۃ فاتحہ کہہ کر ہاتھ اُٹھاتا ہے اور سب لوگ اس کے ساتھ ہاتھ اُٹھاتے ہیں اور فاتحہ پڑ...

استفتاء کیا موجودہ مروجہ جنازے کے بعد اجتماع ثانی ختم کے نام پر یا ایصال ثواب کے نام پر بدعت ہے یا نہیں؟  اگر بدعت ہے تو اس میں علماء کا تقریر کرنا اور عوام الناس کا شامل ہونا بدعتی کی تعظیم میں شامل ہے یا نہیں، اگر یہ مروج...

استفتاء کیا مردے ہماری آواز سنتے ہیں؟ کوئی قرآن پاک کی دلیل ہو یا کوئی حدیث ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دور سے تو بالاتفاق نہیں سنتے ہیں البتہ قبر کے قریب سے سننے میں اختلاف ہے اور یہ اخت...

استفتاء 1-ہم سب  لیڈیز فیملی میں قرآن کے پارے بانٹ لیتی ہیں کوئی دو پارے پڑھتی ہے کوئی چار پارے پڑھتی ہے سب اپنے اپنے گھر پڑھتی ہیں۔2-جب پڑھ لیتی ہیں تو ختم دلواتی  ہیں  کیا ایسے قرآن پڑھنا صحیح ہے ؟ ...

استفتاء جیسے کی انگریزی اور اردو زبان میں تین زمانے ہوتے ہیں ماضی حال مستقبل لیکن عربی میں دو زمانے ہوتے ہیں ماضی مضارع جس میں موجودہ اور آنے والا زمانہ پایا جاتا ہے اس لحاظ سے سورہ فاتحہ میں موجود لفظ’’ نعبد‘‘جمع متکلم کا ...

استفتاء قرآن کے مطابق کیا سورج حرکت کرتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سورج کاحرکت کرنا یا نہ کرنا قرآن کا اصل موضوع نہیں ہے ۔قرآن انسان کے اعمال وحرکات کو درست سمت دینے کےلیے آیا ہے ۔ک...

استفتاء بعض جگہ حیلہ اسقاط کے نام سے مرنے کےبعد حیلہ کیا جاتا ہے ۔چار پانچ آدمی میت کے ارد گرد جمع ہو کر قرآن گھماتے  ہیں یعنی ایک دوسرے کو پکڑاتے جاتے ہیں پڑھتے نہیں صرف قرآن کا غالبا واسطہ اللہ کو دیتے ہیں کہ یا اللہ !اس ...

استفتاءکی سجدہ تلاوت کی جماعت کروائی جا سکتی ہے؟2.آج ایک شخص نے کہا ہے کہ سجدہ تلاوت میں عورت بھی مردکے لئے امام بن سکتی ہے اس کی کیا حقیقت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء میں نے پڑھا  ہے  کہ جب کوئی نماز پڑھ رہا ہو تو اس کے پاس اونچی آواز میں قرآن پاک پڑھنا بھی گناہ ہے ۔ہماری مسجد میں ہم ابھی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں  کہ کچھ لوگ پاس ہی فضائل اعمال کی کتاب پڑھنے لگ جاتے ہیں جس سے نمازمیں...

استفتاء کیا ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سن سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذاکر نائیک صاحب کو صرف تقابل ادیان میں مہارت و دسترت حاصل ہے۔ اس کے علاوہ دیگر دینی علوم میں نہ صرف یہ کہ ان کا علم پخ...

استفتاء یا غوث اعظم المدد  ’’کیا یہ شرک کے زمرے میں آتا ہے اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور سے مدد مانگنا؟ راہنمائی فرمادیجئے۔  الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ جملہ صورتاً تو شرک ہے ہی، الب...

استفتاء ’’اگر کوئی شخص پچاس سال اللہ کی عبادت کرے ،پھر مشرکین کی عید کے موقع پر اس دن کی تعظیم کرتے ہوئے کسی مشرک کو ایک انڈہ ہی تحفہ دےدے تو اس نے کفریہ کام کیا اور اپنے تمام اعمال ضائع کرلیے ۔ ‘‘...

استفتاء کیا قبر پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنادرست ہے  ؟ صحیح طریقہ بتائیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا درست ہے البتہ ایسی صورت اختیار نہ کی جائے جس سے قبر والے  سے ما...

استفتاء کیا ایک شخص ضروریات دین کو عقیدۃ مانتا بھی ہے اور عمل بھی کرتا ہے اسے گستاخ رسول کہا جاسکتا ہے؟آج کل تو مختلف فرقے ایک دوسرے کو بے دھڑک گستاخ کہتے ہیں ۔علماء سے سنا اور پڑھا ہے کہ جو کسی کو کافر کہے اور وہ کافر نہ ہ...

استفتاء آج کل کچھ لوگ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے گستاخ ہیں، تو  ایسا امام جو ان لوگوں کے ساتھ اُٹھتا بیٹھا ہو، ان کی مجالس میں جاتا ہو، ان کو پسند کرتا ہو، ان کا حترام کرتا ہو، اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟وض...

استفتاء اسراء کے موقع پر نبی محمد ﷺ نےجب  بیت المقدس میں انبیاء علیھم السلام کی امامت کروائی تو  اس وقت انبیاء علیھم السلام کا جسد حقیقی تھا یا مثالی (یعنی روح)؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً م...

استفتاء اگر کوئی آدمی فوت ہوجاتا ہے تو اس کی اولادکوئی نیک کام کرتی ہے تو کیا اس کا اجر ان کے والدکو پہنچ جاتا ہے؟اگر کسی آدمی کے مرنے کے بعد اس کی اولاد کوئی برائی کا کام کرے تو کیا اس کا گناہ مرے ہوئے باپ کو ملے گا  یا ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved