• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عقائد و نظریات

استفتاء اگر کسی غیر مسلم قبرستان کے آگے سے گزریں تو کیا اس قبرستان میں دفن لوگوں کے لئےدرود شریف یا قرآنی آیات پڑھنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر مسلموں کے لیے دعائے مغفرت کرنا یا...

استفتاء ختم خواجگان کا کیا حکم ہے؟ بعض لوگ اس کو ضروری سمجھتے ہیں خانقاہ میں کسی دن نہ ہونے پر بحث مباحثہ کرتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ختم ِخواجگان وظائف کی قبیل سے ہےجس کو شرعی حدود...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میرا بیٹا ایک سال کا ہے اس کے پیدا ہونے سے پہلے ہی یہ نیت کی تھی کہ اس کا نام محمد رکھیں گے لیکن گھر کے بچے بہت شرارتی ہیں منع کرنے کے بعد بھی محمد نام کی بے ادبی کر دیتے...

استفتاء تعزیت کے تین دن وفات سے دن شروع ہوتے ہیں یا تدفین کے دن سے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تعزیت کے تین دن وفات سے  شروع ہوتے ہیں۔فتاویٰ ہندیہ (1/350) میں ہے:...

استفتاء السلام علیکم! آپ کے ادارے سے چھپی ہوئی کتاب ’’تعلیم و تربیت‘‘ میں درج ذیل اصلاحات کی ضروری معلوم  ہوئیں:1۔ صفحہ نمبر 7، سطر نمبر 18، عقیدہ نمبر 16 میں لکھا ہے:’’وہ ہاتھ، پاؤں، ناک، ک...

استفتاء زندہ لوگوں کو نفلی اعمال (قرآن پاک ،کلمہ اور نوافل ) کا ہدیہ کرنا کیسا ہے  ؟معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بدعت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زندہ لوگوں کو بھی ایصال ِثواب ہوسکتا ہے...

استفتاء جوکام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ثابت نہیں ہے اگر ہم وہ کام کریں(1) تو کیا بدعت ہے؟ مثلاً صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے یہ نہیں کہا تھا کہ ہم دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث یا شیعہ  ہیں لیکن ہم کہتے ہیں اور قرآن میں فرمایا...

استفتاء رہبانیت اورصوفیت کیا ہے ؟دونوں کی وضاحت کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً رہبانیت اور صوفیت  میں یہ فرق ہے کہ رہبانیت میں مباح چیزوں کو چھوڑا جاتا ہے عبادت اور ثواب سمجھ کر، جبکہ صوفی...

استفتاء 1)کیا نماز کے بعد پیشانی پر ہاتھ ر کھنا سنت ہے؟اس کے متعلق وضاحت مطلوب ہے۔2)نماز کے علاوہ قرآن مجید کی تلاوت سے قبل تعوذ کا کیا درجہ ہے؟دونوں سوال باحوالہ درکار ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء درج ذیل مسئلہ میں فتویٰ درکار ہے۔میں اپنی مسجد میں امامت کرواتا ہوں۔ میں الحمدللہ دیوبندی (حیاتی) ہوں۔ ہمارے ساتھ تقریباً دو سو میٹر کے فاصلے پر بریلویوں کی مسجد ہے۔ میری کبھی کبھی اس مسجد کے امام سے اختلافی مسا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر بندہ اس طرح دعا کرے کہ ’’یا اللہ! مجھے فلاں عمل کے بدلے میں اولاد عطا فرما‘‘۔1۔ کیا اس طرح دعا کرنا جائز ہے؟2۔ کیا جس عمل کے بدلے میں اس نے دعا کی اور اس کو وہ چیز مل ج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک سوال ہے کہ جب گھر کی تعمیر شروع کی جاتی ہے تو اس گھر  کی برکت کے لئے اگر صدقہ کا جانور وہیں ذبح کرکے اس کا خون اس کی بنیادوں میں ڈال دیا جائےتو کیا ایسا کرنا درست ہے؟براہ م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہقبروں پر پھول ڈالنا جائز ہے یا ناجائز ہے؟کیا مردے کو اس سے فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر وں پر پھول ڈالنا فضول خرچی اور ناج...

استفتاء میت کے قل پے جو پھل وغیرہ تقسیم کیےجاتے ہیں ان کو کھانا جائز ہےیانہیں رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کے قل پر جو کھانا تیار کیا جاتا ہے وہ بدعت ہے لہذا ایسا کھانا مک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے چچازاد کی شادی ہے  اور ان کے گھر میں تمام غیر شرعی رسومات ہر بار منائی جاتی ہیں خاص طور پرشادیوں پر  اللہ کے کرم سے ہم کسی رسم...

استفتاء جنازہ کو کاندھا دیتے ہوئے،قبرمیں اتارتے ہوئے ، کلمہ شہادت کی آوازکا کیاحکم ہے نیزاس وقت کیا ذکر کرنا چاہئے ؟ ذکر جہری یا خفی ؟نیز قبرکی سیل پر کلمہ لکھنے کا حکم کیا ہے قبرپرپھول ڈالنا ؟قبرپر قل والی ،کلمہ والی چادر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنصاریٰ پڑوسی کرسمس کیک اگر گھر بجھوائیں تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اول تو قبول نہ کریں اگر کر لیا ہو یا نہ کرنے میں کسی فتنے کا اندی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1)کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے  میں کہ قل خوانی سنت ہے یا بدعت ؟نیز اہل حق کا کوئی عالم دین اس غرض  سے قل خوانی  میں  شرکت کرے کہ میں نہ گیا تو کوئی اہل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہستم ہے خدایا   کیوں پیار بنایاجو ٹوٹے دل جہاں کاکیوں اتنا رلایا کہ دل مسکرایایہ الفاظ سنے اور گنگنائے ہیں تجدید ایمان کی ضرورت ہےیا نہیں ؟ فتوٰی درکار ہے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین مبین ومفتیان شرع متین اسماعیلی (آغا خانی) فرقہ کے بارے میں؟ کیا مسلمان کہلوانے کے حقدار ہے؟ ان کے عقائد باطلہ کیا ہے؟ ان کے ساتھ لین دین اور رشتہ داری کیا...

استفتاء کیا کسی مسلمان کا سکھوں کے گردوارے کی طرف سفر کرنا جائز ہے ؟زیارت کی نیت سے یا سیر وسیاحت کی نیت سے، کچھ سکو ل اپنے بچوں کے ٹرپ لے کرکرتار پور گوردوارے کی سیاحت کے لیے جا رہے ہیں ۔شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرما...

استفتاء عرض ہے کہ حکومت ،ریاست پاکستان نے ایسی قانون سازی کی ہوئی ہے جو ملک ،قوم اور معاشرے میں مذہبی امتیاز اور تفریق کی بنیاد اور سبب ہے، ایسے قوانین متعارف کروائے گئے ہیں اور ایسی ترامیم میں منظور کی گئی ہیں جو سراسر دین...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بیوی نے اپنے شوہر سے مزاح میں رقم کا مطالبہ کیا شوہر نے کہا ابھی نماز کا وقت ہے بیوی نے کہا ’’بھاڑ میں جائے نماز‘‘ آیا ان ال...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہلوگ اپنی بیویوں سے زنا کریں گےبہت اہم بیانبولے جانے والے چند کفریہ کلمات *میں یہاں پر کچھ کفریہ کلمات اپنےدوستوں کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ جو عام طور پر ہمارے مسلمان بھائی ...

استفتاء حضرت حضر علیہ السلام  بنی ہیں اور کیا یہ بات صحیح ہے کہ وہ ہر جگہ آجاسکتے ہیں اور وہ آجکل بھی ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وہ نبی نہیں تھے اور راجح قول کے مطابق ان کی وفات ہوچکی ہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved