• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عقائد و نظریات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک سوال ہے کہ جب گھر کی تعمیر شروع کی جاتی ہے تو اس گھر  کی برکت کے لئے اگر صدقہ کا جانور وہیں ذبح کرکے اس کا خون اس کی بنیادوں میں ڈال دیا جائےتو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ براہ م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قبروں پر پھول ڈالنا جائز ہے یا ناجائز ہے؟کیا مردے کو اس سے فائدہ ہوتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر وں پر پھول ڈالنا فضول خرچی اور ناج...

استفتاء میت کے قل پے جو پھل وغیرہ تقسیم کیےجاتے ہیں ان کو کھانا جائز ہےیانہیں رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کے قل پر جو کھانا تیار کیا جاتا ہے وہ بدعت ہے لہذا ایسا کھانا مک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے چچازاد کی شادی ہے  اور ان کے گھر میں تمام غیر شرعی رسومات ہر بار منائی جاتی ہیں خاص طور پرشادیوں پر  اللہ کے کرم سے ہم کسی رسم...

استفتاء جنازہ کو کاندھا دیتے ہوئے،قبرمیں اتارتے ہوئے ، کلمہ شہادت کی آوازکا کیاحکم ہے نیزاس وقت کیا ذکر کرنا چاہئے ؟ ذکر جہری یا خفی ؟نیز قبرکی سیل پر کلمہ لکھنے کا حکم کیا ہے قبرپرپھول ڈالنا ؟قبرپر قل والی ،کلمہ والی چادر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نصاریٰ پڑوسی کرسمس کیک اگر گھر بجھوائیں تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اول تو قبول نہ کریں اگر کر لیا ہو یا نہ کرنے میں کسی فتنے کا اندی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1)کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے  میں کہ قل خوانی سنت ہے یا بدعت ؟نیز اہل حق کا کوئی عالم دین اس غرض  سے قل خوانی  میں  شرکت کرے کہ میں نہ گیا تو کوئی اہل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ستم ہے خدایا   کیوں پیار بنایا جو ٹوٹے دل جہاں کا کیوں اتنا رلایا کہ دل مسکرایا یہ الفاظ سنے اور گنگنائے ہیں تجدید ایمان کی ضرورت ہےیا نہیں ؟ فتوٰی درکار ہے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین مبین ومفتیان شرع متین اسماعیلی (آغا خانی) فرقہ کے بارے میں؟ کیا مسلمان کہلوانے کے حقدار ہے؟ ان کے عقائد باطلہ کیا ہے؟ ان کے ساتھ لین دین اور رشتہ داری کیا...

استفتاء کیا کسی مسلمان کا سکھوں کے گردوارے کی طرف سفر کرنا جائز ہے ؟زیارت کی نیت سے یا سیر وسیاحت کی نیت سے، کچھ سکو ل اپنے بچوں کے ٹرپ لے کرکرتار پور گوردوارے کی سیاحت کے لیے جا رہے ہیں ۔ شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرما...

استفتاء عرض ہے کہ حکومت ،ریاست پاکستان نے ایسی قانون سازی کی ہوئی ہے جو ملک ،قوم اور معاشرے میں مذہبی امتیاز اور تفریق کی بنیاد اور سبب ہے، ایسے قوانین متعارف کروائے گئے ہیں اور ایسی ترامیم میں منظور کی گئی ہیں جو سراسر دین...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بیوی نے اپنے شوہر سے مزاح میں رقم کا مطالبہ کیا شوہر نے کہا ابھی نماز کا وقت ہے بیوی نے کہا ’’بھاڑ میں جائے نماز‘‘ آیا ان ال...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ لوگ اپنی بیویوں سے زنا کریں گے بہت اہم بیان بولے جانے والے چند کفریہ کلمات * میں یہاں پر کچھ کفریہ کلمات اپنےدوستوں کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ جو عام طور پر ہمارے مسلمان بھائی ...

استفتاء حضرت حضر علیہ السلام  بنی ہیں اور کیا یہ بات صحیح ہے کہ وہ ہر جگہ آجاسکتے ہیں اور وہ آجکل بھی ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وہ نبی نہیں تھے اور راجح قول کے مطابق ان کی وفات ہوچکی ہ...

استفتاء گزارش ہے کہ ہم جس مکان مین رہائش پزیر ہیں اس کے نیچے مکان میں شیعہ لوگ رہتےہیں۔ وہ ہمارے گھر کھانے کی  چیزیں مثلا ً سالن وغیرہ بھیج  دیتے ہیں۔ 1۔برائے مہربانی یہ بتادیں کہ  ان کے گھر کی کوئی بھی چیز کھانی چاہیے ی...

استفتاء اس وقت امریکہ  کھلم کھلا پاکستان  حدود میں حملے  کر کے مسلمانوں کو شہید کر رہاہے ۔ 8 اور 10 نومبر کی اخبارات میں یہ خبر بڑے حروف کے ساتھ شائع  ہوئی کہ امریکہ کے طیاروں  نے شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی پر حملے کیئے...

استفتاء ہمارے معاشرے میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر انگوٹھا چوما جاتا ہے ،ہم نے جہاں تک سیکھا ہے کہ دین میں اس کا کوئی حصہ نہیں ہے، لیکن آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو چل رہی ہے جس میں خانہ کعبہ کے امام صاحب اذان کے د...

استفتاء امت سے کیا مراد ہے؟ جیسے ہر نبی کی امت ہوتی ہے تو اس میں جو ایمان لایااور جو ایمان نہ لایاتو کیا یہ دونوں گروپ امت میں شمار ہوں گے؟ جیسے امت محمدیہ کے زمانے میں مسلمانوں، کافر دونوں شمار ہوں گے ؟اور اگر کوئی پہلے...

استفتاء محترم قرآن مجیدکی آیت الرحمن علی العرش استوی جس سےیہ ظاہر ہوتا ہے کہ اللہ تعالی عرش پر جلوہ افروز ہیں اور جس چیزپرانسان بیٹھتا ہے وہ انسانی وجود سے بڑی ہوتی ہے جبکہ اللہ تعالی پوری کائنات سے بڑے ہیں تو پھر اس آیت ک...

استفتاء کیاحضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے اجتماعی دعا کرنا ثابت ہے ۔مطلب یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پوری زندگی میں کسی موقع پر اجتماعی دعا کی ہے جس میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی عنہم اجمعین بھی ساتھ ہوں ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  کیا قرآن خوانی کروانا جائز ہے ؟اوراگر مسجد کے طالب علم پڑھیں تو صحیح ہے؟ وضاحت مطلوب ہے: قرآن خوانی کس لیے کروانی ہے اور اس ک...

استفتاء ہمارے ہاں جب کسی کے گھر کوئی فوتگی ہوتی ہے تو تقریبا سارے گاؤں والے اس کے ہاں تین دن تک دو وقت کا کھانا لے جاتے ہیں مرد حضرات حجرے میں کھانا لے جاتے ہیں اور خود بھی ان کے ساتھ کھاتے ہیں اور عورتیں ان کے گھر لے جاتی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے ہاں ماہ صفر کے آخری بدھ کے دن لوگ چوری کے رسم کرتے ہیں۔ جب ان سے پوچھتے ہیں کہ یہ چوری کی رسم کیوں کرتے ہو؟تو جواب میں وہ کہتے ہیں کہ اس دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیماری سے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا تعلق نور مسجد تو حید پارک گلشن راوی سے ہے،ہماری مسجد میں عرصہ دو ماہ سے پیر والے دن عصر کے بعد اجتماعی طور پر درود شریف پڑھنے کی ترتیب شروع ہوئی ہے اور اس عمل کی دعوت کے لیے ظ...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب آج کل کرسمس منانے کا زور شور ہے (1)یہ کیسا تہوار ہے؟ (2) اور کیا مسلمان عیسائیوں کی ایسی خوشی میں شامل ہوسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔2۔کرسمس عیسائیوں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved