• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

آرٹیفیشل بالوں کی وگ لگاناجائزہےالبتہ انسانی بالوں کی وگ لگاناجائزنہیں

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا آرٹیفیشل بالوں کی یاکسی کے کٹے ہوئے بالوں کی وگ لگا نا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

آرٹیفشل بالوں کی وگ لگانا جائز ہے جبکہ کسی انسان کے کاٹے ہوئے بالوں کی وگ لگانا جائز نہیں۔نیز آرٹیفشل وگ بھی اس طرح لگائی جائے کہ جس سے وضو یا غسل کرنے میں رکاوٹ نہ ہو ورنہ آرٹیفشل وگ لگانا جائز نہ ہوگا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved