استفتاء
مفتی صاحب ہمارے علاقے میں کچھ اشاعتی لوگ ہیں ،وہ ہمارے پیچھے نماز نہیں پڑھتے اور ہمارا ذبیحہ بھی نہیں کھاتے۔ کیا ہم ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟کیاان کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر مجبوری ہو تو آپ ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں اور ان کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں خواہ مجبوری ہو یا نہ ہو۔فقط واللہ تعالی ا علم
© Copyright 2024, All Rights Reserved