• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اسما الہی والے جبے کی تصویر کا حکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا منسلکہ صفحہ پر جس طرح تصویر سازی کی گئی ہے جائز ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت شریعت کی رو سے ممنوع تصویر کے زمرے میں نہیںآتی، اس لیے فی نفسہ اس طرح کی تصویر سازی جائز ہے۔ تاہم اس سے ایک وہم سا ہوتا ہے کہ گویا یہ ایک ایسے شخص کی تصویر ہے جو اسمائے الہی کا چوغہ پہن کررقص کررہا ہے اور عام لوگ علمی باریکیوں سے واقف نہیں ہوتے اس لیے ایسی تصویر بنانے سے اجتناب کیا جائے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved