- فتوی نمبر: 14-145
- تاریخ: 23 جولائی 2019
- عنوانات: عبادات > نماز > مکروہات نماز کا بیان
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر قمیص کی آستین فولڈ ہو تو کیا یہ مکروہ ہے اور بغیر آستین کے شرٹ میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
قمیص کی آستین کو فولڈ کرکے نماز پڑھنا مکروہ ہے ۔بغیر آستین کی شرٹ میں نماز پڑھنابھی مکروہ ہے ۔
فی الهندیة106/1
ولوصلی رافعا کمیه الی المرفقین کرہ کذا فی فتاوی قاضیخان۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved