• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورت کااپنے بالوں کو گدی پر جمع کرنا

استفتاء

1۔ گرمی کی وجہ سے اگر گدی پر بالوں کو جمع کر کے باندھ لیا جائے تو کیا یہ جوڑے کے حکم میں ہے؟

2۔ کیا اس میں نماز ہو جائے گی؟

3۔ اور نقلی بالوں کا جوڑا لگانے کا کیا حکم ہے؟

4۔ اپنے بالوں کا جوڑا بنانے کا کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ عورت کے لیے اپنی گدی پر بالوں کو جمع کرنا جوڑے میں داخل نہیں۔

2۔ ہو جائے گی۔

3نقلی بالوں سے کیا مراد ہے؟

4۔ گدی کے پیچھے اپنے بالوں کا جوڑا بنانا جائز ہے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved