• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورت کا بغیر محرم کے سفرحج کرنا

  • فتوی نمبر: 15-389
  • تاریخ: 15 مئی 2024
  • عنوانات:

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک خاتون جس کی عمر 60سے65سال کے درمیان ہے اس کانام حج قرعہ میں نکل آیا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیایہ عورت حج پر جا سکتی ہے بغیر محرم کے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورت کے لیے محرم یا شوہر کے بغیر شرعی سفرکرنا جائز نہیں چاہے وہ سفر حج کے لیے ہی کیوں نہ ہواور چاہے عورت کی عمر 60،65سال ہی کیوں نہ ہو۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved