• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عورت کا درزی سے کپڑے سلوانا

استفتاء

کیا خواتین درزی سے کپڑے سلائی کرواسکتی ہیں؟اگر عورت خود درزی کے سامنے نہ جائے اس کا خاوند سائز دے کر سلوائے تو کیا یہ جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورت کیلئے بہتر یہی ہے کہ اپنے کپڑے کسی عورت سے سلوائے،مگرمجبوری کی حالت میں مرد درزی سے سلوانا بھی جائز ہے بشرطیکہ جسم سے ناپ نہ دے بلکہ سلے ہوئے کپڑے ناپ کیلئے دے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved