• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورت کا گھنگریالے بالوں کو سیدھا کرنا اور نیچے سے چھوٹا کرنا/ کاٹنا

  • فتوی نمبر: 7-65
  • تاریخ: 25 ستمبر 2014

ایک عورت کے بال گھنے ہیں، لمبے ہیں، بس معمولی سے گھنگریالے ہیں۔ تو کیا یہ عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر 5000 روپے فیس کے ساتھ سات گھنٹے لگا کر بیوٹی پارلر میں اپنے بال سیدھے کروا سکتی ہے اور نیچے سے چھوٹے بھی ہو جائیں، جبکہ خاوند کو وہ پہلی والی حالت اچھی لگتی ہے۔ یہ نیا ڈیزائن لوگوں کو دکھانے کے لیے ہے۔

نوٹ: اس سوال کا رف جواب مفتی صاحب نے دیا تھا جو حاشیہ میں درج ہے۔ [1]

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورت کے لیے بال کٹوانا شرعاً نا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

[1] ۔ جواب: جو حالت نارمل میں آتی ہو ۔۔۔۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved