• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عورت کے بائنہ ہونے کے بعد نکاح کرنے کے لیے مدت

استفتاء

میرا  آپ سے سوال یہ ہے کہ اگر کسی عورت کو طلاق بائن پڑ گئی ہوتو اس کا شوہر سے رجوع کے لیے اگر نکاح کیا جائے تو کیا اس کی کوئی مدت ہے ؟یا کئی سال گزرنے کے بعد بھی نکاح کیا جاسکتا ہے؟ برائے مہربانی جواب مرحمت فرما کر ماجور ہوں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس کی کوئی مدت نہیں لہذاکئی سال گذرنےکےبعدبھی نکاح جاسکتاہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved