• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورت کے لیے بال کاٹنے کا حکم

استفتاء

عورتوں کے بالوں کو بڑھنے کیلئے کاٹنا کیسا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بالوں کی بڑھوتری رک گئی ہوتو بڑھانے کی نیت سے کناروں سے ایک آدھ پورے کے بقدر کاٹ سکتے ہیں۔

چنانچہ شامی 9/671 میں ہے :

قطعت شعر رأسها اثمت ولعنت والمعنی المؤثر التشبه بالرجال قوله (المعنی الموثر)ای العلة الموثرة فی اثمها التشبه بالرجال فانه لایجوز کالتشبه بالنساء .

حاشیہ طحطاوی علی الدر4/203میں ہے:

قطعت شعر رأسها اثمت ولعنت زادفی البزازية (وان یاذن الزوج لانه لا طاعة لمخلوق فی معصية الخالق)قوله اثمت محمول علی ما اذا قصدت التشبه بالرجال وان کا ن لوجع اصابها فلابأس به کذا فی الذندية عن الکبری ویدل علی هذاالتقیید المعنی الذی ذکره۔۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved