• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورت کے لیےغسل کا طریقہ

  • فتوی نمبر: 11-92
  • تاریخ: 11 مارچ 2018

استفتاء

عورت کے غسل کا کیا طریقہ ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورت کے غسل کا طریقہ بھی وہی ہے جو مرد کے غسل کا ہے ۔البتہ اتنا فرق ہے کہ عورت کے بالوں کی مینڈھیاں بنی ہوئی ہوں تو ان کو کھولنا ضروری نہیں بشرطیکہ بالوں کی جڑوں تک پانی پہنچ جائ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved